حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
لا يَنبَغِي لِلْمَرأَةِ أَنْ تُجَمِّرَ ثَوْبَهَا إِذا خَرَجَتْ مِنْ بَيْتِهَا
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
ایک مسلمان عورت جب گھر سے باہر آئے تو اس کا لباس دوسروں کی توجہ جلب کرنے کا سبب نہیں بننا چاہیے۔
کافی، ج 5، ص 519 ، ح 3









آپ کا تبصرہ